کامونکے :دکاندار کی کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش

 کامونکے :دکاندار کی کمسن  بچی سے زیادتی کی کوشش

کامونکے (نامہ نگار )دُکاندار کی کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش۔بتایا گیا ہے کہ سلامت پورہ کے ایم جی کی10سالہ بھانجی چیز لینے گئی تو دُکاندار احمد حسین نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

دُکاندار کی کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش۔بتایا گیا ہے کہ سلامت پورہ کے ایم جی کی10سالہ بھانجی چیز لینے گئی تو دُکاندار احمد حسین نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں