کلہاڑی سے وار کرکے نوجوان کوشدید زخمی کر دیا
گوجرہ(نما ئندہ دُنیا ) کلہاڑی سے وار کرکے نوجوان کوشدید زخمی کر دیاگیا۔ معلوم ہواہے کہ چک نمبر283ج ب کے محمد سجاد کے بھائی کاشف ندیم کو گاؤں کے راجہ سلطان وغیرہ نے کلہاڑی سے وار کرکے شدید زخمی کر دیا اور ملزمان موقع سے فرارہوگئے ۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
کلہاڑی سے وار کرکے نوجوان کوشدید زخمی کر دیاگیا۔ معلوم ہواہے کہ چک نمبر283ج ب کے محمد سجاد کے بھائی کاشف ندیم کو گاؤں کے راجہ سلطان وغیرہ نے کلہاڑی سے وار کرکے شدید زخمی کر دیا اور ملزمان موقع سے فرارہوگئے ۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔