کامونکے :گھریلو ناچاقی پر شہری نے زہریلی گولیاں نگل لیں

کامونکے :گھریلو ناچاقی پر شہری نے زہریلی گولیاں نگل لیں

کامونکے (تحصیل رپورٹر )گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہو کر شہری نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز خان ٹاؤن کے 50سالہ یامین کا گھر والوں سے جھگڑا ہوا۔ دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا لیں، یامین کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہو کر شہری نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز خان ٹاؤن کے 50سالہ یامین کا گھر والوں سے جھگڑا ہوا۔ دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا لیں، یامین کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں