راہوالی:نا معلوم افراد نے مدر سے کی طالبہ کو اغوا کر لیا

 راہوالی:نا معلوم افراد نے  مدر سے کی طالبہ کو اغوا کر لیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )مدرسے کی طالبہ کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔

ترگڑی گاؤں کے رہائشی عبدالوحید راول کی 15 سالہ بیٹی ش صبح 6 بجے مدرسے پڑھنے گئی جو دو گھنٹے بعد گھر واپس آجاتی تھی مگر واپس نہ آئی ، تلاش پر پتہ چلا کہ وہ مدر سے نہیں پہنچی ، نا معلوم افراد کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں