دوبجلی چوروں پر مقدمات درج

دوبجلی چوروں پر مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے دوران ِچیکنگ دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے دوران ِچیکنگ دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں