5جواری جواکھیلتے پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے کرسچین کالونی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 5ملزموں کو گرفتار کرلیاجو تاش گیم پر جوا کھیل رہے تھے ۔ نقدی، موبائل ودیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے کرسچین کالونی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 5ملزموں کو گرفتار کرلیاجو تاش گیم پر جوا کھیل رہے تھے ۔ نقدی، موبائل ودیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔