نوشہرہ ورکاں سے منشیات فروش گرفتار

نوشہرہ ورکاں سے منشیات فروش گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )مقامی پو لیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد مبشر نے منشیات فروش زاہد محمود کو گرفتار کر کے 2060 گرام چرس برآمد کر لی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

مقامی پو لیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد مبشر نے منشیات فروش زاہد محمود کو گرفتار کر کے 2060 گرام چرس برآمد کر لی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں