دکاندار سیل کی گئی دکان کے تالے توڑ کرگیس ریفلنگ پرپکڑاگیا

دکاندار سیل کی گئی دکان کے تالے  توڑ کرگیس ریفلنگ پرپکڑاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں دکاندارسیل کی گئی دکان کے تالے توڑ کر گیس ریفلنگ کرتے ہوئے اہل علاقہ کیلئے خطرات پیداکررہاتھا۔ اس موقع پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں دکاندارسیل کی گئی دکان کے تالے توڑ کر گیس ریفلنگ کرتے ہوئے اہل علاقہ کیلئے خطرات پیداکررہاتھا۔ اس موقع پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں