ہیڈبمبانوالہ :سسرالیوں کے تشدد سے بہو شدید زخمی

ہیڈبمبانوالہ :سسرالیوں  کے تشدد سے بہو شدید زخمی

ہیڈبمبانوالہ، ڈسکہ (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )سسرالیوں کے تشدد سے بہو شدید زخمی ہو گئی ۔

کوٹ گھمان کی ریحانہ بی بی کواس کی ساس نذیراں نے عاصمہ، نازیہ، شہباز، مبشر اور عزیزہ کے ہمراہ ڈنڈوں کے وار سے شدید زخمی کردیا ، بالوں سے پکڑ کر زمین پر گرایا اور کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کردیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں