کھلا پٹرول بیچنے پر 2 دکاندار گر فتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دو دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ جو کھلے پٹرول کی دکانیں قائم کرکے مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دو دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ جو کھلے پٹرول کی دکانیں قائم کرکے مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔