جواء پرچی فروخت کرنے پر ملزم گرفتار ،مقدمہ درج

جواء پرچی فروخت کرنے  پر ملزم گرفتار ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواء پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سٹینڈ کے قریب سے جواء پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے نقدی، موبائل، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں