کھلا پٹرول بیچنے پر3دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقوں میں پولیس نے تین دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ جو کھلے پٹرول کی فروخت کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقوں میں پولیس نے تین دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ جو کھلے پٹرول کی فروخت کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔