ویگن ، کیری ڈبہ میں ٹکر 6 افراد شدید زخمی

ویگن ، کیری ڈبہ میں ٹکر  6 افراد شدید زخمی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کالاخطائی روڈ غازی ککا کے قریب مزدا ویگن اور کیری ڈبہ میں تصادم کے نتیجہ میں 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

 ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کومقامی ہسپتال میں منتقل کردیا،زخمیوں میں محمداعظم،محمدوقار،منور حسین ،آصف علی،محمدالیاس،سحرش اسلم شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں