گیس سلنڈرو ں میں ری فلنگ کر نے وا لا دکاندار پکڑا گیا

گیس سلنڈرو ں میں ری فلنگ  کر نے وا لا دکاندار پکڑا گیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)گیس سلنڈرو ں میں ری فلنگ کر نے وا لا دکاندار رنگے ہا تھو ں پکڑا گیا ۔

 سول ڈیفنس ٹو بہ ٹیک سنگھ کے انسٹرکٹر شکیب انوار کو اطلا ع ملی کہ مونگی روڈ گوجرہ تکیہ پھمن سا ئیں کا احمد زیب اپنی دکا ن میں گیس سلنڈرو ں میں ری فلنگ کر نے میں مصروف ہے جس پر اس نے اپنی ٹیم کے ہمرا ہ چھا پہ مار کر ری فلنگ کرتے ہو ئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں