2 پتنگ باز قابو آ گئے

2 پتنگ باز قابو آ گئے

موترہ(نامہ نگار )پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرتے 2افراد گرفتار کرلئے گئے ۔

عوامی روڈ اور گاگا کلاں میں علی حسن اور اسود علی پتنگ بازی کررہے تھے ، پولیس نے چھاپہ مار کر دونوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں