ون وے کی خلاف ورزی پر ڈرائیور گرفتار

ون وے کی خلاف ورزی پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے ون وے کی خلاف ورزی کرنے اور دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بننے والے شہری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں