لاہور:100پتنگیں ،کیمیکل ڈور برآمد ، ملزم گرفتار ،مقدمہ درج

لاہور:100پتنگیں ،کیمیکل ڈور  برآمد ، ملزم گرفتار ،مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں پولیس نے 100پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق لوئر مال پولیس نے دوران کارروائی پتنگ فروش عامر رفیق کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کی 100 پتنگیں اور تین کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر لیں اور مقدمہ درج کر کے ملزم کو انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں