بہنوئی کو گولی مار کر زخمی کر دیا

 بہنوئی کو گولی مار کر زخمی کر دیا

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی میں سالے نے بہنوئی کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔

محلہ فیصل کالونی کے عمیر کی ہمشیرہ کا نکاح ارسلان سے ہواتھا رخصتی کیلئے زور ڈالنے پر عمیر نے گولی مار کر بہنوئی ارسلان کو زخمی کر دیا،ریسکیو اہلکاروں نے زخمی کو فوری تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں پہنچایا، پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں