نو جوان کا سا بقہ بیوی سے شادی کرنے وا لے پر چھریو ں سے حملہ
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)نوجوا ن نے سا بقہ بیوی سے شادی کرنے وا لے نوجوا ن پر چھریو ں سے حملہ کرکے شد ید زخمی کردیا ۔
محلہ حیدر پارک کے عبدالرزاق نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکا بیٹا شعبا ن انڈر پاس ٹوبہ روڈ پر موجود تھا کہ محمد وسیم وغیرہ تین افراد مسلح چھری آ گئے اور شعبا ن پر حملہ کردیا اور چھری سے شدید زخمی کردیا ۔