موٹر سائیکل سوار 2 منشیات فروش پکڑے گئے

موٹر سائیکل سوار 2 منشیات  فروش پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)داتا دربار پولیس نے موٹر سائیکل سوار دو منشیات فروش گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق داتا دربار پولیس نے کارروائی کے دوران منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث ملزمان عبد المجید اور عبد الستار کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 6 کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان موٹر سائیکل پر منشیات کی سپلائی لیکر آئے تھے ،ان کے زیر استعمال موٹر سائیکل کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں