آسٹریلوی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، مہمان ٹیم اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتری تو پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے کینگروز کا پرتپاک استقبال کیا اور مہمان سکواڈ کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایاگیا۔

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، مہمان ٹیم اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتری تو پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے کینگروز کا پرتپاک استقبال کیا اور مہمان سکواڈ کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں