پولیس نے شہر سے 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا

پولیس نے شہر سے  13 جواریوں کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 13 جواریوں کو گرفتار کر لیا

جو مختلف طریقوں سے جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...