کامونکے :منشیات فروش گرفتار

کامونکے :منشیات فروش گرفتار

کامونکے (نامہ نگار )پولیس نے منشیات فروش کو شراب سمیت گرفتار کر لیا۔

مسلم گنج کا رہائشی کیفی موضع قیام پور حویلی میں شراب کشید کر رہا تھا کہ پولیس نے چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا ،25 لٹر شراب برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں