4جواری گرفتار

4جواری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے مدینہ آباد میں پولیس نے چار ملزموں کو گرفتار کر لیا، جو کرکٹ میچ پر جواء کھیلنے میں مصروف تھے ،ملزموں سے نقدی، موبائلز، ایل ای ڈی اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 تھانہ رضا آباد کے علاقے مدینہ آباد میں پولیس نے چار ملزموں کو گرفتار کر لیا، جو کرکٹ میچ پر جواء کھیلنے میں مصروف تھے ،ملزموں سے نقدی، موبائلز، ایل ای ڈی اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...