اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

 اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں