غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت 5 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔
تھانہ صدر پولیس نے شاہین گارڈن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت 5 افراد کو حراست میں لیا۔ جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments