بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لیکر گھومنے والے تین افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
پٹرولنگ پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments