اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے مڈ سٹی کالونی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم حیدر علی کو روک کر تلاشی لی۔

دوران تلاشی اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...