قصور:گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نوجوان کی خودسوزی
قصور(نمائندہ دنیا)گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نوجوان نے مبینہ طور پر خودسوزی کرلی۔ بھسرپورہ کے نوجوان علی اصغر نے مبینہ طور پر گھریلو لڑائی سے دلبرداشتہ ہوکر خودسوزی کرلی۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ بی ڈویژن موقع پر پہنچ گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کے حوالے سے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں جبکہ پولیس تھانہ بی ڈویژن نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ واقعے کی اصل وجوہات اور دیگر حقائق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments