جواں سالہ لڑکی کی مزاحمت مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام

جواں سالہ لڑکی کی مزاحمت مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں ابرار نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی جواں سالہ ہمشیرہ کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا۔ جبکہ متاثرہ لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...