نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )اوباش ملزموں نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا ۔

تھانہ سٹی کے علاقہ سوہاوہ میں شمعون کی 16سالہ ہمشیرہ کو ملزموں یشوا، کومل اور شیراز اغوا کر کے لے گئے ، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...