ڈکیتی کی جھوٹی کال کر نیوالاگرفتار
فیصل آباد)سٹی رپورٹر)تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments