نوجوان سانپ کے ڈسنے پر جاں بحق

 نوجوان سانپ کے  ڈسنے پر جاں بحق

ننکانہ صاحب (خبر نگار)وارڈ نمبر 14 دربار روڈ شاہکوٹ پر سانپ کے ڈسنے سے 30 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔

 ریسکیو 1122 کے مطابق متاثرہ نوجوان ریاض کو فوری تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شاہکوٹ منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...