ریکوری کے دوران ہاتھا پائی،لائن مین سر پر چوٹ لگنے سے زخمی
تلونڈی(نامہ نگار)ریکوری کے دوران مبینہ ہاتھا پائی سے لائن مین سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگیا۔
نواحی علاقے کھبے بقاپور میں لائن مین ملک شفیق بجلی کا میٹر منقطع کرنے گیا تھاجس پر تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوگئی۔ اطلاع پر ایکسین میاں طارق بشیرچونیاں ڈویژن موقع پر پہنچ گئے اور واقعے کا جائزہ لیا۔حکام کے مطابق قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments