منشیات رکھنے کے کیس میں ملزمہ کو 15سال قید

منشیات رکھنے کے کیس  میں ملزمہ کو 15سال قید

لاہور(کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج منصور انور نے 30 کلو چرس اور 5 کلو افیون رکھنے کے کیس میں ملزمہ سحرش محمود کو 15 سال جبکہ ساتھی الیاس کو 20 سال قید کی سزا سنا دی،عدالت ملزمان کو مجموعی طور پر 13 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔

ایڈیشنل سیشن جج منصور انور نے 30 کلو چرس اور 5 کلو افیون رکھنے کے کیس میں ملزمہ سحرش محمود کو 15 سال جبکہ ساتھی الیاس کو 20 سال قید کی سزا سنا دی،عدالت ملزمان کو مجموعی طور پر 13 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...