سوئمنگ پول میں نہاتے میڈیکل کا طالب علم جاں بحق

 سوئمنگ پول میں نہاتے میڈیکل  کا طالب علم جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر )گارڈن ٹائون کے علاقے میں سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 23سالہ میڈیکل کا طالب علم جاں بحق ہو گیا۔

چشتیاں کا عبداللہ مظہر تھرڈایئر ایم بی بی ایس کا طالب علم تھا ۔ عبداللہ دوستوں کے ساتھ میڈیکل کالج کے سوئمنگ پول میں نہا رہا تھا ۔پانی گہرا ہونے کی وجہ سے ڈوب گیا ۔ عبداللہ کی لاش سوئمنگ پول سے مل گئی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...