3خواتین سے زیادتی ،فیکٹری مالک نے ملازمہ کوہوس کانشانہ بناڈالا

3خواتین سے زیادتی ،فیکٹری مالک  نے ملازمہ کوہوس کانشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری مالک نے مبینہ طور پر ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سلطان نگر میں عاصمہ نامی خاتون کو نجی فیکٹری کے مالک کی جانب سے مبینہ  زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا ۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میںشادی شدہ خاتون جبکہ تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں21 سالہ لڑکی کومبینہ طور پر اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنا یاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...