چاقو کے وار سے خواتین سمیت متعدد افراد زخمی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے خوشحال ٹاؤن میں گھریلو رنجش پر ملزم نے تیز دھار چاقو سے حملہ کرکے خواتین سمیت متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔
اصغر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم ساجد نے اپنے قریبی رشتہ داروں کو قابو کرکے چاقو کے وار کیے اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments