2مبینہ منشیات فروش گرفتار ہیروئن اور چرس برآمد

2مبینہ منشیات فروش گرفتار  ہیروئن اور چرس برآمد

بھوانہ (نمائندہ دنیا )تھانہ بھوانہ اور تھانہ لنگرانہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملز موں کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر ایک ہزار 240 گرام ہیروئن اور ایک ہزار 280 گرام چرس برآمد ہوئی۔ ملز موں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ ایک ملزم کے قبضے سے ایک ہزار 280 گرام چرس برآمد ہوئی۔دوسری کارروائی میں سے ایک ہزار 240 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...