2 پیشہ ور بھکاری پکڑے گئے

2 پیشہ ور بھکاری پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔سمن آباد میں پولیس نے خود کو معذور ظاہر کرتے ڈھونگ رچاتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔سمن آباد میں پولیس نے خود کو معذور ظاہر کرتے  ڈھونگ رچاتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...