بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ

کامونکے (تحصیل رپورٹر )بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

سٹی پولیس نے سلامت پورہ کے محمد امین کی درخواست پر 95لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں لاہور کے زاہد خالد کے خلاف کارروا ئی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...