موترہ:ڈاکٹر بیوی کا لیپ ٹاپ اسناد چوری ،خاوند کیخلاف مقدمہ
موترہ(نامہ نگار )ڈاکٹر بیوی کا لیپ ٹاپ اور اسناد چوری کرنے پر خاوند اوراسکی بہن کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
غلہ منڈی ڈسکہ کی ڈاکٹر عالیہ شہزاد ی مریم نواز ہسپتال جامکے چیمہ میں سینئر میڈیکل آفیسر کے فرائض سرانجام دے رہی ہے ، وہ میکے آئی ہوئی تھی ،خاوند سمیع اﷲ اس کی تمام اسناد ، لیپ ٹاپ ، شناختی کارڈ ، پاسپورٹ چوری کرکے اپنی بہن فریدہ کے گھر لے گیا ، پولیس نے ڈاکٹر عالیہ کی درخواست پر خاوند اور اس کی بہن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments