کامونکے :ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 4افراد زخمی

کامونکے :ٹریفک حادثات  میں خاتون سمیت 4افراد زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر حبیب پورہ کا 21 سالہ رضا شدید زخمی ہوگیا۔

 دیگر ٹریفک حادثات میں مسلم گنج کا 8سالہ رحمن، لائن پارک کا 30 سالہ شمشاد اور بلال پارک کی سا60ٹھ سالہ مجید بی بی شدید زخمی ہوگئیں ۔جنہیں تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...