ڈسکہ:سپر سٹور پر ڈاکہ ،ملازم ڈیرے سے 11بوری کھاد لے گیا
ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے ۔
گلوٹیاں خورد میں دو نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پرشفیق کے سپر سٹور میں گھس کر 2لاکھ 5ہزارروپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔گوئندکے میں ریاست علی کے ڈیرے سے ملازم شعبان سکنہ چیچہ وطنی 11بوریاں ڈی اے پی کھاد، موٹر لیکر فرار ہو گیا ، وزیرآباد روڈ پر النور ہوٹل کا گیس میٹر چوری ہو گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments