شہریوں سے بھیک مانگنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران خود کو معذور ظاہر کرکے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا گیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران خود کو معذور ظاہر کرکے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا گیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments