بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والاگرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس نے پارک میں کھیلنے والے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کر لیا۔۔۔
۔ملزم نعیم قریشی نے سوشل میڈیا پر بچوں کو ہراساں کرنے اور دھمکی آمیز ویڈیو بھی اپ لوڈ کی تھی جس میں وہ قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر بچوں کوقتل کی دھمکیاں دے رہاہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments