پولیس نے ون ویلر کو گرفتار کر لیا

پولیس نے ون ویلر کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا  ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...