بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سفیان کو زوہیب نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوںمالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
سفیان کو زوہیب نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوںمالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments