امریکہ پلٹ شہری کا قتل کرنیوالا بھائی ملزم نکلا

امریکہ پلٹ شہری کا قتل  کرنیوالا بھائی ملزم نکلا

لاہور (کرائم رپورٹر ) امریکہ پلٹ پاکستانی شہری قتل کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے ،بیٹی کی شادی کیلئے پاکستان آئے امریکی نژاد شہری کوبھائی نے پیسوں کے لین دین پر قتل کر دیا ہے۔۔۔

 پو لیس تحقیقات کے مطابق چوہنگ پولیس نے مقتول کے بھائی کے بیان پر مقدمہ درج کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔مقدمہ میں ملزم کے بیٹے اور بیوی کو بھی نامزد کیا گیا ہے ۔چوہنگ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم جمشید انجم ججہ کو گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...