ون ویلنگ کرنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار

 ون ویلنگ کرنے والا  موٹر سائیکل سوار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سڑک پر ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔

ملزم موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کی جان و مال کے لیے خطرہ بنا ہوا تھا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...